• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی سکول کا نیوٹیک کے ساتھ ڈیجیٹیل ایجوکیشن کو فروغ دینے کیلئے ایم او یو پر دستخط

اسلام آباد (عاطف شیرازی) نجی سکول نے نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی (نیوٹیک) کے ساتھ ڈیجیٹل ایجوکیشن کو فروغ دینے کے لیے ایم او یو پر دستخط کیے۔ کوالٹی تعلیم تک رسائی کو ڈیجیٹل تبدیلی کے ذریعے وسعت دینے کے لیے نجی سکول سسٹم چکوال اور نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے ایک تعاون کا مشترکہ فریم ورک قائم کر لیا ہے۔ اس شراکت داری کا مقصد نیوٹیک کی ہنر پر مبنی تعلیم میں تعلیمی برتری کی انفراسٹرکچر، سہولیات اور مشترکہ تعلیمی اقدامات کے ساتھ ہم آہنگ کرنا ہے تاکہ خطے بھر کے طلباء تک معیاری تعلیم پہنچائی جا سکے۔
اسلام آباد سے مزید