• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عیدالفطر پر غریبوں کے لیے خصوصی عید پیکیج تقسیم کیا گیا

پشاور(لیڈی رپورٹر )پشاور میں غریبوں کی فلاح و بہبود اور نشے کے عادی افراد کو زندگی کی طرف واپس لانے کے لیے کوشاں تنظیم ’وائس فار پیس فاؤنڈیشن‘ نے عیدالفطر پر غریبوں کے لیے خصوصی عید پیکیج تقسیم کیا گیااس پیکیج میں کپڑے، جوتے، کھانے پینے کا سامان اور بچوں کے لیے کھلونے وغیرہ شامل تھے۔رمضان اور عید پیکیج وصول کرنے والوں نے فاؤنڈیشن کی خدمات کو سراہا۔فاؤنڈیشن کے بانی اور چیئرمین حاجی گل نیاز خان نےاس موقع پر کہا کہ وہ پنی خدمات کا سلسلہ نہ صرف جاری رکھیں گے
پشاور سے مزید