• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متروکہ وقف املاک بورڈ نے 3ماہ میں 34ارب سے زائد کی اراضی وارگزار کروائی

لاہور(خبرنگار)متروکہ وقف املاک بورڈ نے ایف آئی اے کے ساتھ کا رروائیاں کیں ۔ملک بھر سے 34 ارب روپے سے زائد سرکاری اراضی واگزار کروالی ۔سیکر ٹری متروکہ وقف املاک بورڈ فرید اقبال خان نے بتایاکہ مشترکہ طور پر جنوری 2024سے مارچ تک کراچی، راولپنڈی، حسن ابدال، پشاور، بنوں،ساہیوال اوراوکاڑہ میں کارروائیاں کیں ۔
لاہور سے مزید