• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے) فیکٹری ایریا کے علاقے سے 50 سالہ شخص ،جناح برج کے قریب نہر سے نامعلوم ،شمالی چھاؤنی کے علاقہ صدر گول چکر کے قریب سے 55 سالہ نامعلوم شخص کی لاشیں ملیں ، مردہ خانہ منتقل کردیاگیا۔