• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر پارٹ 2 امتحانات ،انسداد نقل مانیٹرگ کمیٹیاں تشکیل

لاہور(خصوصی رپورٹر) تعلیمی بورڈ نے آج سے شروع ہونے والے انٹرمیڈیٹ سالانہ امتحان پارٹ ٹو 2024 نقل کے انسداد کے لیے مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔ مزیدبرآں اجلاس میں لاہور بورڈ سے منسلک ہونے کیلئے درخواست گزار سکولز و کالجز کا جائزہ لیا گیا، کمشنر نے سکروٹنی کے بعد بورڈ کو 21 نجی اداروں کے پورٹلز اوپن کرکے طلبا کے داخلے بھیجنے کی اجازت دے دی،کمشنر محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اجلاس میں سیکرٹری بورڈ بشری بی بی نے بھی شرکت کی۔