• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ، کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر، 620 پوائنٹس کا اضافہ

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج، ملکی معیشت بارے مثبت خبروں کی وجہ سے مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کا اختتام تیزی پر ہوا، کے ایس ای100انڈیکس میں 620پوائنٹس کا اضافہ ، 54.05فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی، سرمایہ کاری مالیت میں 46ارب 99کروڑ 73 لاکھ روپے کا اضافہ،کاروباری حجم بھی 8.06فیصد زیادہ رہا۔
اہم خبریں سے مزید