• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال ناصر کو مبارکباد

کوئٹہ(پ ر)نیشنل بنک ٹریڈ یونینز فیڈریشن آف پاکستان کے سیکرٹری جنرل محمد زمان خان ملاخیل نے ایک بیان میں سیدال خان ناصر کو ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے انتخاب سے بلوچستان کے تمام سیاسی کارکنوں کی حوصلہ افزائی ہوئی ہے قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف کے اس فیصلے کو کارکن اور سیاسی جدوجہد پر یقین رکھنے والے حلقے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔
کوئٹہ سے مزید