• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی واقعات؛ اڈیالہ جیل میں عمران خان سے آدھ گھنٹہ تفتیش

راولپنڈی (نمائندہ جنگ)سینٹرل جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی سے 9مئی واقعات کے حوالے سے تفتیش کی گئی ،جیل ذرائع کے مطابق پیر کو پنجاب پولیس کی جے آئی ٹی کے ارکان نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم عمران خان سے تقریباً آدھ گھنٹہ 9مئی کے مقدمات کے حوالے سے تفتیش کی ،تفتیشی ٹیم میں ایس پی طارق ملک اور ڈی ایس پی عاطف خان شامل تھے،عمران خان سے تفتیش کے بعد پولیس ٹیم اڈیالہ جیل سے واپس روانہ ہو گئی۔

اہم خبریں سے مزید