• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کا میٹر اتارنے پر میپکو کو نوٹس

ملتان (سٹاف رپورٹر) وکیل کے گھر کا بجلی کا میٹر اتارنا ایس ڈی او میپکو کو مہنگا پڑ گیا ۔ وکیل منور اقبال نے عدالت میں میٹر چوری کے اندراج مقدمہ کی درخواست دے دی ۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب ڈار نے ایس ڈی او وابڈا ٹاؤن سے 26 اپریل کو جواب طلب کر لیا ہے ۔
ملتان سے مزید