• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام اپنی تہذیب دیکھنا پسند کرتے ہیں،ایگزیکٹو ڈائریکٹر لاہورآرٹس کونسل

لاہور (شو بز رپورٹر )لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں رقص کے عالمی دن کی مناسبت سے ثقافتی رقص کی رنگا رنگ شام منائی گئی۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمراء طارق علی بسرا نے کہا کہ عوام اپنی تہذیب و ثقافت کو دیکھنا پسند کرتی ہے، طارق علی بسرا اور نامور آرٹسٹ راشد محمود نے آرٹسٹوں میں اسناد تقسیم کیں۔
لاہور سے مزید