• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ایک خوفناک غذائی بحران کے دہانے پرکھڑا ہے،ترجمان پی ٹی آئی

لاہور( خصوصی رپورٹر)ترجمان پاکستان تحریک انصاف پنجاب شایان بشیر نے کہا ہے کہ اپنےپنجاب ایک خوفناک غذائی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے، جسے قدرتی آفات نے جنم دیا اور انسانی لالچ اور نااہلی نے کئی گنا بڑھا دیا۔ 2025 کے مون سون کے سیلاب نے پنجاب، جو کہ ملک کا گندم پیدا کرنے والا دل ہے، کو تباہ و برباد کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید