• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تمام مذاہب کوتہوار منانے کیلئے پرامن ماحول کی فراہمی اولین ترجیح،رمیش اروڑہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے،خبر نگار)صوبائی وزیر برائے اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا ہے کہ تمام مذاہب کو اپنی عبادات اور تہوار منانے کے لیے پرامن ماحول کی فراہمی حکومت پنجاب کی اولین ترجیح ہے۔صوبائی وزیر نے مریم آباد، شیخوپورہ کا دورہ کیا اور زیارت مقدسہ کی تقریبات کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
لاہور سے مزید