• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

علامہ زبیر احمد ظہیر کا ملک حنیف خان مرحوم کےلواحقین سے اظہار تعزیت

لاہور(خبرنگار) اسلامی جمہوری اتحاد پاکستان کے سربراہ اور مرکزی جماعت اہل حدیث پاکستان کے امیر علامہ زبیر احمد ظہیر ایم پی اے ملک احمد سعید کے والد، ملک احمد خان کے ماموں اور وفاقی وزیر ملک رشید احمد خان کے بڑے بھائی مرحوم ملک حنیف خان کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر جا کر ملک احمد سعید اور خاندان کے دیگر افراد سے مل کر تعزیت اور دعائے مغفرت کی۔
لاہور سے مزید