• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرائس کنٹرول کی مانیٹرنگ اولین ترجیح،سیکرٹری پرائس کنٹرول

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) سیکرٹری پرائس کنٹرول اینڈ کموڈٹیز مینجمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب ڈاکٹر احسان بھٹہ نے کہا ہے کہ پرائس کنٹرول کی مانیٹرنگ اولین ترجیح ہے۔ مہنگے داموں اشیاء فروخت کرنے والوں پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔حکومت نے قیمتوں کو مستحکم کرنے کے لیے مختلف اقدامات نافذ کیے ہیں۔
لاہور سے مزید