• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکوجدید تقاضوں کےمطابق انفراسٹرکچر کواپ گریڈ کررہا ہے،چیف ایگزیکٹو

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) چیف ایگزیکٹو لیسکو، انجینئر محمد رمضان بٹ نے لیسکو ہیڈکوارٹرز لاہور میں ایک پروقار تقریب کے دوران معزز ڈاکٹر ایس محمد علی، اے صادق کو سووینئر پیش کیا اور عید میلادالنبی کی مبارک باد دی۔اس موقع پر لیسکو میں ای آر پی (ERP) نظام کی نمایاں کامیابیوں کے اعتراف اور مستقبل کے روڈ میپ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سی ای او لیسکو نے ڈاکٹر ایس محمد علی کا استقبال کرتے ہوئے کہا کہ لیسکو جدید تقاضوں کے مطابق اپنی آئی ٹی انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کر رہا ہے۔
لاہور سے مزید