• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع شرقی کے ایس ایس پی سمیت دو افسران کی تعیناتی کر دی گئی

کراچی (اسٹاف رپورٹر )ضلع شرقی کے ایس ایس پی سمیت دو افسران کی تعیناتی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے ایک حکمنامے کے تحت گریڈ 18 کے افسر اور اے آئی جی آپریشنز زبیر نزیر شیخ کو ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ایسٹ تعینات کرنے جبکہ گریڈ 18 کے افسر اور اے آئی جی اسٹبلشمنٹ ون کاشف آفتاب عباسی کو اے آئی جی آپریشنز تعینات کرنے کے احکامات جاری کیے ہیں۔ واضح رہے کہ نیپا حادثے کے بعد ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا کو عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید