راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)تھانہ نصیرآباد کے علاقہ میں کام کرنیوالے چینی انجینئروں کو محبوس رکھنے اور دھمکیاں دینے والے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیاگیا، ZHU ZHENKE نے سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس سکیورٹی ڈویژن کے توسط سےدرخواست دی کہ چینی عملے کی حفاظت کیلئے ضروری اقدامات ،ذمہ داروں کیخلاف کارروائی عمل میں لائی جائے،انہوئی کمپنی کے ملازم چینی انجینئر میسرز ایئرٹیک انجینئرز اے بی ایسوسی ایٹس کیلئے MEP ورکس کے ذیلی کنٹریکٹر کے طور پر چائنا گیزوبا بلڈنگ بلڈنگ پراجیکٹ 18ہاؤسنگ ہاؤسنگ سوسائٹی اسلام آباد میں کام کررہے تھے۔