• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان میں طالبان حکومت کو بڑا جھٹکا، اہم ترین گروپ نے علیحدگی اختیار کرلی

کابل (آئی این پی )افغانستان میں طالبان کے ایک معروف تاجک رکن عبدالحمید خراسانی نے طالبان حکومت کے لیے اپنے گروپ کی خدمات ختم کرنے کا اعلان کردیا ۔

 افغان خبررساں ادارے کے مطابق عبدالحمید خراسانی کا منحرف ہونا طالبانکی حکومت کیلئے ایک دھچکا ہے۔عبدالحمید خراسانی نے اپنے گروپ سمیت طالبان کی صفوں میں موجود وسیع نسلی امتیاز کا حوالہ دیتے ہوئے اپنے ہتھیار سرینڈر کر دئیے ہیں ۔

اہم خبریں سے مزید