• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یو ای ٹی میں پہلا پاک پولیمر سمپوزیم

لاہور(خبرنگار)یو ای ٹی میں پہلے پاک پولیمر سمپوزیم کا انعقاد کیا گیا ۔ چیئرمین شعبہ پولیمر انجینئرنگ پروفیسر ڈاکٹر آصف علی قیصر کی زیر صدارت سمپوزیم پانچ تکنیکی سیشنز اور پوسٹر مقابلہ جات پر مشتمل تھا ۔ پوسٹر مقابلوں میں کل 20پوسٹرز پیش کئے گئے۔
لاہور سے مزید