• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو ورلڈ کپ فائنل کھیلنا چاہیے، شاہد آفریدی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ شاہین آفریدی سے کرکٹ پر کم بات کرتا ہوں، اس کو کہا ہے کرکٹ پر فوکس رکھے۔ صائم ایوب باصلاحیت بیٹسمین ہیں،کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میںانہوں نے کہا کہ امریکا کی وکٹیں بیٹنگ کیلئے سازگار ہوں گی، پاکستان کو ورلڈ کپ فائنل لازمی کھیلنا چاہیے۔ ویرات کوہلی نے پاکستان آنے کے حوالے سے اچھی بات کی ہے ۔ انہیں ویلکم کرتا ہوں چاہے وہ پی ایس ایل میں آئے یا بھارتی ٹیم کے ساتھ آئے۔ محمد حارث اور صاحبزادہ فرحان کے ساتھ انصاف نہیں کیا گیا۔

اسپورٹس سے مزید