ہالی ووڈ اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
ہالی ووڈ کے معروف اور سینئر اداکار رابرٹ ریڈ فورڈ 89 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اگست 1936 میں سانتا مونیکا کیلی فورنیا میں پیدا ہونے والے ریڈ فورڈ ایک دودھ والے کے بیٹے تھے۔ بعدازاں وہ ایک آئل کمپنی میں اکائونٹینٹ بنے۔
۔