کراچی (اسٹاف رپورٹر)کراچی کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن کی شکایات پر کارروائی، چیف انجینئرساوتھ زون پاک پی ڈبلیو ڈی کراچی کی ہدایت پر سینٹرل سول ڈویڑن نمبرIII پاک پی ڈبلو ڈی کے ڈیڑھ ارب روپے کے پانچ ٹینڈرز نوٹس منسوخ کرنے کے احکامات جاری کر دئےکراچی کنسٹرکٹرز ایسوسی ایشن کے چیرمین ایس ایم نعیم کاظمی اور قائم مقام جنرل سیکرٹری سعید مغل کی جانب سے خیر مقدم کرتے ہوئے اس میں ملوث افسران کے خلاف کارrوائی کا مطالبہ کیا ہے۔