• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری روڈ پر تجاوزات ، پارکنگ سٹینڈ سے شہریوں کو مشکلات

راولپنڈی (خبر نگار خصوصی) مری روڈ پر تجاوزات ،پارکنگ سٹینڈ کی وجہ سے شہریوں کا گھروں سے باہر نکلنا مشکل ہو گیا۔مری روڈ پر پلازوں کے باہر مین روڈ پر پارکنگ سٹینڈ جو روڈ کے درمیان تک آیا ہوا ہے کی وجہ سے ٹریفک بلاک رہتا ہے ۔ شہریوں نے وزیر اعلی پنجاب ،کمشنر راولپنڈی سے اپیل کی ہے کی ہے کہ صورتحال کا نوٹس لیا جائے۔
اسلام آباد سے مزید