• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مارگلہ پر لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

اسلام آباد ( نیوز ر پورٹر)مارگلہ کی پہاڑیوں میں جمعہ کی شب آگ بھڑک اٹھی۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ نے کہا ہے کہ فائیر فائٹرز کی جانب سے آگ بجھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ ترجمان کے مطابق آگ بجھانے کے لیے فائیر فائٹرز پیدل پہاڑیوں پر پہنچ گئے ہیں۔ترجمان کے مطابق آگ پر کچھ ہی دیر میں قابو پا لیا جائے گا ۔
اسلام آباد سے مزید