• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورال، منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار10مسروقہ مو ٹر سائیکل و نقدی برآمد

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) تھانہ کورال پولیس نے منظم گر وہ کے دو ارکان کو گرفتار کر کے 10مسروقہ مو ٹر سائیکل و نقدی برآمد کر لی، پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت ابر اہیم خان اور خرم حسین کے ناموں سے ہوئی جنکے قبضہ سے دس مسروقہ موٹر سائیکل، نقدی اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمو نیشن برآمد کر لیا گیا۔
اسلام آباد سے مزید