• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا محمد حفیظ کو تحفظ فراہم کرنے کا مطالبہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)چیئرمین نیشنل لیبر الائنس غازی احمد حسن کھوکھر، چوہدری سلامت علی وینس ایڈووکیٹ ہائیکورٹ نے مسلم لیگ لیبر ونگ پنجاب کے سینئر نائب صدر مرکزی صدر آل پارٹیز ورکرز الائنس رانا محمد حفیظ کے ہمراہ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا محمد حفیظ کو جرائم پیشہ افراد قتل و اغواکی دھمکیاں دے رہے ہیں، انہوں نے آئی جی پنجاباور سی پی او ملتان سے مطالبہ کیا کہ ملزمان کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے کارروائی کی جائے اور رانا محمد حفیظ کو تحفظ فراہم کیا جائے۔
ملتان سے مزید