• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہر کے بڑے ہوٹلز ، ریسٹورنٹس کی جانب سے افطار و سحر پیکیجز کا اعلان

ملتان(سٹاف رپورٹر) ملتان شہر کے بڑے ہوٹلز اور ریسٹورینٹس نے افطار اور سحر پیکیجز کا اعلان کر دیا، کمپنیوں اور شہریوں کی جانب سے بکنگ بھی شروع کر دی گئی، بتایا گیا ہے کہ ماہ صیام کے ابتدائی دنوں میں ہوٹلز اور ریسٹورنٹس میں افطار اور سحر کےاوقات میں رش کم رہتا ہے جب کہ پہلے عشرہ کے بعد اس رش میں اضافہ ہو جاتا ہے ، خاص طور پر افطار ڈنر میں ہوٹل اور ریسٹورنٹس میں تل دھرنے کو بھی جگہ نہیں ہوتی۔
ملتان سے مزید