• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سولر انرجی کے حوالے سے حکومتی پالیسی عوام دشمنی پر مبنی ہے‘ ملک محمد عدنان ڈوگر

ملتان (سٹاف رپورٹر) رکن صوبائی اسمبلی پنجاب ملک محمد عدنان ڈوگر نے سولر انرجی کے حوالے سے حکومت کی پالیسی کو عوام دشمنی پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پر شب خون مارا گیا ہے، فارم 47 کی حکومت کچھ تو عوام کے لئے رہنے دے ،  سولر سسٹم اتنا خوبصورت پروجیکٹ تھا کہ ہر دوسرا گھر ایک چھوٹا سرمایہ کار بن کر حکومت کی  معاونت کرلیتا تھا۔ 
ملتان سے مزید