• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بانی تحریک انصاف کوجیل میںمناسب علاج کی سہولت میسر نہیںبیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے

ملتان( سٹاف رپورٹر ) ٹکٹ ہولڈر تحریک انصاف این اے 148بیرسٹر ملک تیمور الطاف مہے نے کہا کہ بانی  تحریک انصاف جس نے عوام کوجدید ترین شوکت خانم ہسپتال دیا اورعوام کے شناختی کارڈ کو صحت کارڈ بنایا جس پر ہر شخص (دس لاکھ) تک کا علاج فری کرواسکتا تھا،بانی  تحریک انصاف  نے کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ،آج اس سابق وزیر اعظم کو جیل میں  مناسب علاج کی سہولت بھی میسرنہیں،بانی  تحریک انصاف کی آنکھوں میں انفیکشن کا بروقت اور بہتر علاج میسر نہ ہونے کی وجہ سے ان کی ایک آنکھ کی 85فیصد بینائی ضائع ہو گئی۔ 
ملتان سے مزید