• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کم عمری کی شادی کے نازک مسئلے کو اجاگر کرنا خوش آئند، نیلوفر بختیار

اسلام آباد (نامہ نگار،خبر نگار) قومی کمیشن برائے وقار نسواں نے یونیسیف اور یو این ایف پی اے کے تعاون سے کم عمری کی شادی سے متعلق میڈیا ٹریننگ ورکشاپ کی اختتامی تقریب اور تقسیم انعامات تقریب کی میزبانی کی۔ مہمان خصوصی چیئر پرسن این سی ایس ڈبلیو نیلوفر بختیار نے کم عمری کی شادی کے نازک مسئلے کو اجاگر کرنے کیلئے کاوشوں کو سراہا۔ شاہ زمان‘ عثمان خان‘ یاور آغا‘ سید شباہت علی‘ فائزہ گیلانی‘ شیما صدیقی‘ آسیہ انصر‘ فہمیدہ یوسفی‘ عائشہ صغیر‘ جنید طورو عمرانہ کومل کو نقد انعامات اور سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے۔
اسلام آباد سے مزید