• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے باجوڑ ٹاور گنجمنڈی میں کارروائی کرتے ہوئے1300 کلو چائنیز سالٹ برآمد کرکے تلف کردیا۔ترجمان کے مطابق چائنیز سالٹ کی مالیت 15 لاکھ 60 ہزار تھی جو ایک گودام میں چھپا کر رکھا ہوا تھا۔ گودام مالک کیخلاف مقدمہ درج کرادیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید