• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کباڑیوں کا گلستان جوہر تھانے پر حملہ، گرفتار 6 ملزمان کو جیل بھیج دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) گلستان جوہر پولیس نے گزشتہ روز پہلوان گوٹھ سے کباڑ کے کاروبار کے نام پر چوری شدہ مال کی خرید و فروخت میں ملوث لیاقت نامی ملزم کوچھڑانے کیلئے 70 سے زائد کباڑیوں نے تھانہ گلستان جوہر کا گھیراؤ کرتے ہوئے بلوہ کیا جس پر کارروائی کرکے 6 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،دریں اثنا انسداد دہشت گردی منتظم عدالت نے6 ملزمان کو جیل بھیج دیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید