• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوچز ایسوسی ایشن کاطارق بگٹی کی صدر ہاکی فیڈریشن تعیناتی کا خیرمقدم

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان اسپورٹس بورڈ کوچز ایسوسی ایشن نے اپنے مشترکہ بیان میں میر طارق حسین بگٹی کی بحیثیت صدر پاکستان ہاکی فیڈریشن تعیناتی کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے صدر ہاکی فیڈریشن بننے کے بعد سے ہاکی کے کھیل میں سابقہ ادوار کی جھلک نمایاں نظر آ رہی ہے جب بحیثیت قومی کھیل ہاکی کی ملک میں الگ شناخت تھی بعد ازاں ہاکی کا کھیل زبوں حالی کا شکار ہو گیا جس کا سبب قیادت کا فقدان اور کھیل اور کھلاڑیوں سے متعلق سمجھ بوجھ کی کمی تھی کھیل پر اتنی توجہ نہیں دی گئی جس کا بحیثیت قومی کھیل ہاکی حقدار تھا۔
کوئٹہ سے مزید