اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) تھانہ روات کے علاقے کلری سے محمد شفیق کا بیٹا اغواء کر لیا گیا ۔ محمد احسان اللہ اپنے مال مویشی چرانے کیلئے گاؤں کے گرد نواح میںگیا تھا ۔ تھانہ کہوٹہ کے علاقے میںمحمد دانیال کی 22 سالہ ہمشیرہ (ل) کو اغواء کر لیا گیا۔مدعی مقدمہ نے سردار فیزی سکنہ دھپری پر شبہ ظاہر کیا ہے ۔