• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کے ملزم کاایک روزہ جسمانی ریمانڈ

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایف ائی اے کی خصوصی عدالت نے شہرییاسرکو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورنے کے مقدمہ میں ملوث ملزم سجاد احمد کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف ائی اے حکام کے حوالے کر دیا ہے ۔
ملتان سے مزید