• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون شریعت کورٹ میں چیلنج

لاہور (کورٹ رپورٹر)دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت کا قانون فیڈرل شریعت کورٹ لاہوررجسٹری میں چیلنج کردیا گیا ، مدثر ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اپنایا کہ قانون خلاف اسلام ہے ،آئین کے مطابق اسلامی اصولوں کے خلاف کوئی قانون نہیں بن سکتا ، آئین کے مطابق کوئی خلاف اسلام قانون بنے تو فیڈرل شریعت کورٹ میں چیلنج کیا جاسکتا ہے، ریسرچ کے مطابق 35 سال سے بڑی عمر کی ایک کروڑ خواتین شادی کی منتظر ہیں ،استدعا ہے کہ عدالت اس قانون کو خلاف اسلام قرار دے کر کالعدم قرار دے۔
اہم خبریں سے مزید