کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی نے اسکول آف لاء کی طالبہ کو ہراساں کرنے اور اس کے سر سے ڈوپٹہ کھینچنے پر ایل ایل بی پانچویں سال کے طالب علم توفیق احمد ولد محمد صالح کو مستقل طور پر خارج کردیا ہے جس کا قائم مقام رجسٹرار پروفیسر عبدالوحید نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔