لاہور (خصوصی نمائندہ) انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں عالمی دن برائے انسداد تمباکو نوشی کی مناسبت سے آگاہی سیمینا ر ہوا۔ ۔صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے کہاکہ اس سال World No Tobacco کی تھیم نوجوان نسل کو تمباکو نوشی سے بچانا ہے۔ خواجہ عمران نذیرنے کہاکہ ہمار ادوہرامعیار نہیں ہونا چاہئے ۔ خواجہ سلمان رفیق نے کہاکہ اپنے استاد میاں محمد شہباز شریف سے بہت سیکھا۔ورلڈ نرسز ڈے کی مناسبت سے تقریب ہوئی اس موقع پر ڈی جی نرسنگ پنجاب اور صوبہ بھر سے نرسوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ہیں ۔انسٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں ڈینگی ایس پیز بارے اجلاس ہوا۔