سنجے کپور کی بیوہ کے وکیل کا کرشمہ سے اہم سوال
بالی ووڈ اداکارہ کرشمہ کپور کے سابق آنجہانی شوہر و بھارتی بزنس مین سنجے کپور کی تیسری اہلیہ پریا سچدیو کپور کے وکیل کا کرشمہ کپور سے سنجے کپور کی وراثت کے تنازع پرکہنا ہے کہ آپ 15 سال سے کہیں نظر نہیں آئیں۔۔