اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) سانحہ سرگودھا پرجوڈیشل انکوائری کمیشن قائم کیا جائے ۔ پاسٹر سیمسن سہیل ایگزیکٹو ڈائریکٹر یونائیٹڈ کونسل آف چرچز اسلام آباد نے نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے جان و مال کے تحفظ کیلئے قانون سازی کی جائے۔