• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹیکسز اضافہ رئیل اسٹیٹ کیلئےتباہ کن ،40 صنعتیں متاثر ہوں گی ، خالد عمران چوہدری

اسلام آباد(جنگ نیوز) اسلام آباد اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن پروگرسیو اتحاد گروپ کےجنرل سیکرٹری خالد عمران چوہدری نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں ٹیکسز میں مزید اضافہ رئیل سٹیٹ کمیونٹی کیلئےتباہ کن ثابت ہوگا اوراس سے 40 صنعتیں متاثر ہوں گی ، ایف بی آررئیل اسٹیٹ ایجنٹس کو غیر منصفانہ ٹیکس نظام میں جکڑ نا چاہتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ فائلرزکیلئے ٹیکسز میں مزید اضافہ رئیل اسٹیٹ کمیونٹی کو پراجیکٹس روکنے پہ مجبور کر دیگا۔
اسلام آباد سے مزید