• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایک سگریٹ 8 منٹ تک عمر کم کردیتی ہے،الفریدظفر

لاہور(جنرل رپورٹر)پرنسپل پوسٹ گریجویٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ پروفیسر ڈاکٹر الفرید ظفر نےمیڈیاسے گفتگومیں کہاہے کہ ایک سگریٹ ا نسان کی عمر8 منٹ تک کم کردیتی ہے، پاکستان میں ہر سال 2لاکھ سے زائد افراد تمباکو نوشی سے موت کے منہ میں جارہے ہیں۔
لاہور سے مزید