اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) گریڈ 19کے محمد جواد طارق کو وفاقی دارالحکومت کے ڈی آئی جی سکیورٹی کی ذمّہ داریاں سونپ دی گئی ہیں،آئی جی اسلام کے دستخطوں سے تقرری کا نوٹیفکیشن بھی کر دیا گیا ہے،پہلے یہ اضافی ذمے داری ڈی آئی جی آپریشنز کو سونپی گئی تھی ۔