• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے تک کمی متوقع

لاہور (این این آئی)عوام کو ایک اور ریلیف دینے کی تیاری‘ پیٹر ولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید 12روپے تک کمی متوقع ہے۔

 ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت میں 5 ڈالر 14سینٹ کی کمی ہونے سے پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 12 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عالمی منڈی میں پیٹرول کی قیمت 89 ڈالر فی بیرل کی سطح پر آگئی ہے۔اسی طرح عالمی منڈی میں ڈیزل چار ڈالر کی کمی کے بعد 93 ڈالر 88 سینٹ پر ٹریڈ کررہا ہے۔

اہم خبریں سے مزید