• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
لا ہو ر (کر ائم رپو رٹرسے)ساندہ پولیس نے گٹکا کی ترسیل ناکام بنا دی ۔ ملزم نوید کے قبضہ سے لاکھوں روپے کا گٹکا اور کیمیکل برآمد کر لیاملزم پابندی کے باوجود شہر کے مختلف مقامات پر گٹکا کی خرید و فروخت اور سپلائی کرتا تھا ۔