• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاء کےطلباء کا استحصال ،ہائیکورٹ کا زکریا یونیورسٹی اور ملتان لاء کالج انتظامیہ سےجواب طلب

ملتان سٹاف رپورٹر) محمد حذیفہ ملک نے لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ میں دائر کردہ رٹ پٹیشن میں موقف اختیار کیا ہے کہ زکریا یونیورسٹی اور ملتان لاء کالج میں طلباء کا گزشتہ5 سال سے استحصال جاری ہے اور طلباء کا مستقبل خراب کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے طلباء خود کشی کرنے پر مجبور ہیں ۔ ہائی کورٹ نے زکریا یونیورسٹی اور ملتان لاء کالج کی انتظامیہ کو 10 دن میں جواب سمیت طلب کرلیا ہے ۔
ملتان سے مزید