• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گھریلوملازمہ سمیت3افراد کی لاشیں برآمد

لاہورٟ(کر ائم رپو رٹر) قلعہ گجر سنگھ کے علاقہ میں رائل پارک سے45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ،شادمان کے علاقے جیل روڈ سے 50سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ۔ماڈل ٹاؤن کے علاقہ میں67 سالہ گھریلو ملازمہ شکیلہ رمضان جاں بحق ہوگئی۔
لاہور سے مزید