• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ٹی آئی رہنماؤں کی اڈیالہ جیل میں بانی چیئرمین سے ملاقات

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں بانی چئیرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی ،جیل ذرائع کے مطابق جمعرات کوسنٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیر اعظم عمران خان سے عمر ایوب خان ، بیرسٹر گوہر خان، شبلی فراز ،رؤف حسن، شہریار ریاض اور انتظار پنجوتھا نے ملاقات کی جو تقریباً 2گھنٹے جاری رہی ،بعدازاں ملاقات کرنیوالےرہنما میڈیا سے بات کئے بغیر روانہ ہوگئے۔

ملک بھر سے سے مزید