• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جمرات کو ملک میں سو نے کی قیمت میں1200روپے فی تولہ کمی ہوئی جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا 1200روپے کی کمی سے2لاکھ40ہزار 700 روپے پر آ گیا دس گرام سونے کی قیمت 1029 روپے کی کمی سے 2لاکھ 6ہزار361روپے ہو گئی عالمی مارکیٹ میں اونس سونا 2ڈالر کے اضافے سے2315ڈالر ہو گیا۔
اہم خبریں سے مزید