• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنگلا دیش کے وزیراعظم پہلے غیر ملکی دورے پر آج ملائیشیا جائیں گے

اسلام آباد ( فاروق اقدس)بنگلہ دیش کے وزیراعظم طارق رحمان اپنے اولین غیر ملکی دورے پر اتوار کو ملیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور پہنچیں گےانہیں اس دورے کی دعوت ملائشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم نے دی ہے وزیراعظم کے مختصر دورے کے باعث کوالالمپور میں ان کا مصروف شیڈول ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید